دشمن

iqna

IQNA

ٹیگس
مهدی غلام‌نژاد؛
ایکنا: بین الاقوامی قاری نے خدا کے وعدوں پر ایمان اور استقامت کو کامیابی کے لیے اہم اسٹریٹیجی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایمان کی قوت کے ساتھ صہیونی دشمن کا مقابلہ ممکن ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518711    تاریخ اشاعت : 2025/06/29

لبنانی قاری:
ایکنا: حوراء حیدر حمزه کا کہنا تھا کہ ترک قرآن صرف یہ نہیں کہ آپ تلاوت نہ کریں بلکہ دشمن کے مقابل تسلیم ہونا بھی ترک قرآن ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517900    تاریخ اشاعت : 2025/02/01

سیدعلی فضل‌الله:
ایکنا: امام جمعه بیروت کا کہنا ہے کہ جوابی وار کا تعین ہم ن کرنا ہے اور دشمن اس سے بچ نہیں سکتے۔
خبر کا کوڈ: 3517137    تاریخ اشاعت : 2024/09/21

کوئی رات ایسی نہیں جب ہم دشمن کے بارے میں نہ سوچیں، اس رژیم کی ساخت و حرکات واضح کرتی ہیں کہ یہ روژیم جلد نابود ہوگا۔ شہید عماد مغنیہ کی شہادت پر شہید قاسم سلیمانی کے خطاب سے اقتباس
خبر کا کوڈ: 3516268    تاریخ اشاعت : 2024/04/24

قرآنی شخصیات/ 53
ایکنا: قرآن پر نظر ڈالنے معلوم ہوتا ہے کہ شیطان انسان کو گمراہ کرنے کے حؤالے سے مختلف راستوں کو انتخاب کرتا ہے اور خدا کی مدد کے بغیر اس کا مقابلہ سخت ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515201    تاریخ اشاعت : 2023/10/31

ایکنا رپورٹ وحدت کانفرنس بارے؛
ایکنا تھران: تقریب مذاہب کونسل کے جنرل سیکریٹری نے وحدت کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں کہا: ایک اہم ترین ویلیوز امن ہے جو باہمی تعاون سے ممکن ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515045    تاریخ اشاعت : 2023/10/02

قرآنی سورے/ 111
ایکنا تھران: حالیہ دنوں بعض ممالک میں قرآن سوزی کا ایک سلسلہ چل پڑا ہے اور بغیر شک کے ایسے لوگوں کی سزا حتمی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514888    تاریخ اشاعت : 2023/09/04

ایکنا تھران: جرمنی میں غیرسرکاری اداروں کے سروے کے مطابق ۵۰ فیصد جرمن مسلمانوں سے دشمن ی کا اقرار کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514590    تاریخ اشاعت : 2023/07/09

قرآن کیا کہتا ہے/ 11
تہران ایکنا: اس کا تصور کیسے ممکن ہے کہ ایک مہربان خدا نے انسان کو دشمن کے سامنے تنہا چھوڑ دیا ہو؟!
خبر کا کوڈ: 3512114    تاریخ اشاعت : 2022/06/21

قرآن کیا کہتا ہے/ 10
خدا کی راہ پر ایسے دشمن موجود ہیں جن کی شناخت کےلیے لازم ہے کہ انسان اپنی کمزوریوں کو مدنظر رکھیں۔
خبر کا کوڈ: 3512098    تاریخ اشاعت : 2022/06/19

تہران(ایکنا) بحرین کے شیعہ رہنما نے انقلاب بحرین کی سالگرہ پر کہا کہ سیاسی اصلاحات کو دشمن نہیں روک سکتے۔
خبر کا کوڈ: 3511306    تاریخ اشاعت : 2022/02/14

حرم امام رضا علیہ السلام کے متولی نے غیرمستند اور ناقابل اعتمادمطالب کے بیان اور اسے دین و مذہب سے منسوب کرنے کو مخالفین اور دشمن کے میڈیا اور نیٹ ورک کو مذہب و مکتب کے خلاف مواد فراہم کرنے کے مترادف قراردیا.
خبر کا کوڈ: 3511217    تاریخ اشاعت : 2022/01/30

بین الاقوامی گروپ:اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اتوار کو تہران میں انتیسویں عالمی وحدت اسلامی کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تشدد اور شدت پسندی کا خاتمہ اور اتحاد کا آغاز اہم ترین ضرورت ہے
خبر کا کوڈ: 3470023    تاریخ اشاعت : 2015/12/27

بین الاقوامی گروپ: رہبر انقلاب نے یورسٹیوں اور دیگر اہم علمی اداروں کے سربراہوں سے خطاب میں علمی پیشرفت سے بہتر استفادہ اور اسلامی تہذیب کو ماڈرن شکل میں تطبیق اور پیش کرنے پر زور دیا۔
خبر کا کوڈ: 3447372    تاریخ اشاعت : 2015/11/12

بین الاقوامی گروپ: ان جیسے گروپوں سے فائدہ اسلحہ بیچنے والی کمپنیاں اور اسلحہ فروش ممالک اٹھا رہے ہیں
خبر کا کوڈ: 3438848    تاریخ اشاعت : 2015/11/03

بین الاقوامی گروپ:اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج محرم نامی مشقوں میں نئے ہتھیاروں کا تجربہ کریں گی
خبر کا کوڈ: 3388433    تاریخ اشاعت : 2015/10/18

بین الاقوامی گروپ: رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ریڈیو اور ٹی وی کے اہلکاروں سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: دشمن ، عوام کے اعتقادات کو بدلنے اور اسلامی نظام کو اندرونی سطح پر ختم کرنے کی تلاش و کوشش جاری رکھے ہوئے ہے۔
خبر کا کوڈ: 3384765    تاریخ اشاعت : 2015/10/13

بین الاقوامی گروپ: رہبر معظم کے خصوصی معاون نے مسلمانوں کی آپس میں جنگ کو امریکہ اور عالمی استعمار کی نئی سازش قرار دیا
خبر کا کوڈ: 3344964    تاریخ اشاعت : 2015/08/17

بین الاقوامی گروپ: مصری رایٹر فھمی ہویدی کا کہنا ہے : اسرائیل لامحدود شیعہ-سنی فسادات کے لیے کوشاں ہے
خبر کا کوڈ: 3318044    تاریخ اشاعت : 2015/06/24

بین الاقوامی گروپ: رہبر انقلاب اسلامی نے ایٹمی مذاکرات میں دفاعی اور فوجی مراکز کے معائنے کی اجازت کے مطالبے کے حوالے سے کہا کہ کسی صورت اس کی اجازت نہیں ملے گی
خبر کا کوڈ: 3306059    تاریخ اشاعت : 2015/05/21