حرم رضوی

iqna

IQNA

ٹیگس
متولی حرم کے مطابق حرم سے وابستہ آستان قدس رضوی مشہد مقدس میں زائرین کی مشکلات کے حل کے حوالے سے کسی بھی منصوبہ کو عملی جامعہ پہنانے کے لئے حکومت اور دیگر فلاحی اداروں کے ساتھ تعاون کرنے کے لئےمکمل طور پر تیار ہے ۔
خبر کا کوڈ: 3512750    تاریخ اشاعت : 2022/09/19

عشرہ ولایت اور عید سعید غدیر کے موقع پر مخیّر حضرات اور آستان قدس رضوی کے باہمی تعاون سے امام علی رضا علیہ السلام کے حرم میں زائرین کے لئے الگ سے اور خصوصی طور پر دسترخوان بچھایا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 3512322    تاریخ اشاعت : 2022/07/18

حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے حرم مطہر میں واقع قرآنی میوزیم دنیا کا سب سے بڑا قرآنی میوزیم ہے جس میں غیر معمولی قیمتی نسخے موجود ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511751    تاریخ اشاعت : 2022/04/26

ماہ مبارک رمضان کی مناسبت سے حرم امام رضا علیہ السلام کی علمی و ثقافتی آرگنائزیشن کے قرآن کریم سینٹر کے تعاون سے حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے جوار میں "قرآن مفہوم و معنی زندگی" کے زیر عنوان نمائش کا انعقاد کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511692    تاریخ اشاعت : 2022/04/16

مسلمانوں کی صفوں میں اختلاف اور تفرقہ پیدا کرنے اور امت مسلمہ کے اتحاد کو نقصان پہنچانے والے دشمنوں، اور تکفیریوں کی سازشوں کو مسلمانوں کی بصیرت و ہوشیاری اور دانشمندی سے ناکام بنادیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3511636    تاریخ اشاعت : 2022/04/06

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو گردش کر رہی ہے جس میں ایک شخص نے حرم مطہر رضوی علیہ السلام کے صحن میں چاقو کے وار سے 3 علماء پر حملہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511628    تاریخ اشاعت : 2022/04/05

تہران(ایکنا) ستائیس رجب المرجب کو مقابلہ " عقیدت کے پھول" سوشل میڈیا کے زریعے سے منعقد ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3511366    تاریخ اشاعت : 2022/02/24

مولائے کائنات حضرت علی ابن ابیطالب علیہ السلام کے یوم ولادت با سعادت کے موقع پر حرم حضرت امام علی رضا علیہ السلام میں شاندار جشن اور محفلوں کا انعقاد کیا گیا.
خبر کا کوڈ: 3511318    تاریخ اشاعت : 2022/02/15

ترکی کی مختلف یونیورسٹیوں کے متعدد طلباء اور طالبات کے ایک گروپ نے اپنے دورہ اسلامی جمہوریہ ایران اور مشہد مقدس میں رضوی علوم اسلامی یونیورسٹی کا بھی وزٹ کیا.
خبر کا کوڈ: 3511233    تاریخ اشاعت : 2022/02/01