ایکنا: اربعین حسینی موکب انچارج کے مطابق نجف تا کربلاء راستے پر چالیس فیصد سے زاید موکب فعال ہوچکے ہیں.
خبر کا کوڈ: 3516918 تاریخ اشاعت : 2024/08/14
ایکنا: نجف اشرف میں حرم علوی کی سلائی اور کڑھائی ورکشاپ نے ماہ محرم کی آمد کے موقع پر سیاہ جھنڈیوں کی تیاری شروع کر دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516687 تاریخ اشاعت : 2024/07/06
ایکنا: حرم مطهر امام علی(ع) واقع نجف اشرف میں شب شھادت امام علی کی مناسبت سے عراق اور دیگر ممالک سے لاکھؤں کی تعداد میں زائرین نے حاضری دی۔
خبر کا کوڈ: 3516139 تاریخ اشاعت : 2024/04/02
ایکنا: آستانہ مقدس علوی کے تعاون سے ولادت خاتون جنت کی مناسبت سے عراقی اور بین الاقوامی قاریوں کے ساتھ قرانی محفل کا اہتمام کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515619 تاریخ اشاعت : 2024/01/03
ایکنا عراق: آستانہ عباسی سے وابستہ قرآنی مرکز کے تعاون سے نجف کی طرف جانے والے راستوں میں قرآنی اسٹالز لگائے گیے۔
خبر کا کوڈ: 3514948 تاریخ اشاعت : 2023/09/16
زائرین اربعین حسینی طریقالعلما کے راستے کربلا پہنچ رہے ہیں تاکہ ایک سرسبز اور راستے سے سفر کرسکے اس راستے سے علما نجف سے کربلا جاتے تھے۔
خبر کا کوڈ: 3514906 تاریخ اشاعت : 2023/09/06
اربعین واک کے راستے قرآنی کاروان کی جانب سے متعدد محافل منعقد ہوچکی ہیں اس ویڈیو میں ایران کے بین الاقوامی قاری حامد علیزادہ کی تلاوت کو نجف میں مشاہدہ کرسکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514892 تاریخ اشاعت : 2023/09/04
ایکنا عراق: صحن حضرت فاطمه زهرا(س) جو حرم امام علی (ع) میں واقع ہے ان دنوں ہزاروں زائرین کا میزبان ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514891 تاریخ اشاعت : 2023/09/04
کربلا- نجف کے راستے پر قرآنی کاروان نور راستے بھر میں محافل انس با قرآن منعقد کرتے ہیں، نجف اشرف میں ایرانی قاری حمیدرضا احمدی وفا کی تلاوت وائرل ہوئی ہے۔/
خبر کا کوڈ: 3514870 تاریخ اشاعت : 2023/08/31
ایکنا نجف : حوزه علمیه نجف خؤاتین شعبے کے نویں اجلاس میں زائرین کی قرآنی تربیت پر زور دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3514852 تاریخ اشاعت : 2023/08/28
زائرین اربعین کے ہمراہ؛
اربعین، انسانی عشق محبت کا عظیم ترین جلوہ گاہ بن چکا ہے جہاں ننھے زائرین بھی خدمت امام حسین(ع) میں پیش پیش ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514845 تاریخ اشاعت : 2023/08/27
اپ ڈیٹ اربعین/
ایکنا عراق: گرمی میں کمی اور واکنگ ٹریک میں فری ٹرانسپورٹ اور ایران و عراق وزیر داخلہ کے درمیان ملاقات تازہ ترین اپ ڈیٹ میں شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514838 تاریخ اشاعت : 2023/08/26
ایکنا عراق: کربلا کی وزارت صحت کے مطابق اربعین حسینی کے موقع پر سو ایمبولینس پوری ٹیم اور سازوسامان کے ساتھ نجف کربلا روٹ پر فرائض انجام دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3514831 تاریخ اشاعت : 2023/08/24
ایکنا تھران- نجف میں اربعین کے لیے آن لائن قرآنی مقابلے کو ملکی اور غیر ملکی سطح پر بھرپور پذیرائی ملی۔
خبر کا کوڈ: 3513026 تاریخ اشاعت : 2022/11/02
رمضان المبارک کے آغاز کے ساتھ ہی نجف اشرف میں حرم علوی میں روزانہ ایک پارے کی تلاوت کا آغاز ہوچکا ہے اور اس محفل میں زائرین اور مقامی افراد کے علاوہ نامور عراقی قرآء شریک ہوتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511635 تاریخ اشاعت : 2022/04/06
تہران(ایکنا) امام جمعہ نجف اشرف نے سعودی عرب میں شیعہ علما کی گرفتاری پر سخت اعتراض کیا اور امارات سے بھی یمن جنگ میں کودنے پر خبردار کیا۔
خبر کا کوڈ: 3511245 تاریخ اشاعت : 2022/02/05
بین الاقوامی گروپ: نجف ائیرپورٹ انچارج کے مطابق کل سے لیکر چہلم تک نجف میں ایک ہزار ایک سو فلایٹ اتریں گی
خبر کا کوڈ: 3456199 تاریخ اشاعت : 2015/11/23
بین الاقوامی گروپ: سعودی حامی لبنانی اخبار نے دعوی کیا ہے کہ عراق اور سعودی عرب سے شیعوں کو بلا کر نجف اور کربلا میں انکو ٹرینینگ دی جاتی ہے !
خبر کا کوڈ: 3444857 تاریخ اشاعت : 2015/11/08
بین الاقوامی گروپ: قرآنی محفل میں معروف ایرانی قرآء شرکت کریں گے/ پروگرام رمضان المبارک کے آخر تک بارگاہ امیرالمؤمنین حضرت علی(ع) میں جاری رہے گا
خبر کا کوڈ: 3327364 تاریخ اشاعت : 2015/07/13
بین الاقوامی گروپ: امام علی (ع) کی شہادت پر عراق کی مختلف شہروں کے علاوہ دیگر ممالک سے دو ملین زائرین نے روضے امام پر حاضری دی
خبر کا کوڈ: 3326853 تاریخ اشاعت : 2015/07/12