اربعین؛ نجف کے صحن حضرت فاطمه(س) میں زائرین کی کیفیت+ تصاویر

IQNA

اربعین؛ نجف کے صحن حضرت فاطمه(س) میں زائرین کی کیفیت+ تصاویر

5:28 - September 04, 2023
خبر کا کوڈ: 3514891
ایکنا عراق: صحن حضرت فاطمه زهرا(س) جو حرم امام علی (ع) میں واقع ہے ان دنوں ہزاروں زائرین کا میزبان ہے۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے السومریه نیوز کے مطابق نجف اشرف میں صحن حضرت فاطمه زهرا(س) ہال جو حرم امام علی(ع) میں موجود ہے ان دنوں زائرین کی میزبانی کررہا ہے۔


عراق اور دیگر ممالک سے کروڑوں کی تعداد میں زائرین ان دنوں کربلا کی سمت گامزن ہے اور تمام راستوں میں ان کے کھانے پینے اور آرام کے لیے موکبوں کا اہتمام کیا گیا ہے.

مواکب میں آرام کے علاوہ انکو قرآن درست پڑھنے کا بھی اہتمام کیا گیا ہے جو مقدس حرم اور آستانوں کے تعاون سے ممکن بنایا گیا ہے۔/

 

 تصاویر:

 

.

 

 

4166638

نظرات بینندگان
captcha