ہر مسلک کے لوگوں کو حق حاصل ہے کہ اپنے عقائد بیان کریں اپنی تاریخ بیان کریں لیکن دوسروں کے مقدسات اور کسی دوسرے مسلک کی توہین سے گریز کریں اگر یہ کام ہم کر لیں تو بہت بڑی کامیابی ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3511274 تاریخ اشاعت : 2022/02/08
بین الاقوامی گروپ:ایم ڈبلیو ایم کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل کا ملی یکجہتی کونسل کے زیراہتمام پشاور میں منعقدہ تعزیتی ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اب فضل الرحمٰن صاحب سے بات ہونی چایئے کہ آیئے آپ فعال کردار ادا کریں۔
خبر کا کوڈ: 2624717 تاریخ اشاعت : 2014/12/22