ایکنا تھران- مخلوق خدا کی خدمت کرنا، چاہے وہ کسی بھی مذہب سے تعلق رکھتی ہو، جمعیۃ علماء کا فریضہ ہے۔ جمعیۃ علماء کرناٹک
خبر کا کوڈ: 3513183 تاریخ اشاعت : 2022/11/20
حکومت مدارس بند کرنے کی تیاری میں
ایکنا تھران- کرناٹک حکومت نے جمعہ کے روز محکمہ تعلیم کو ہدایت دی کہ وہ ریاست میں مدارس کی سرگرمیوں کے بارے میں رپورٹ پیش کرے، جس سے تنازعہ کھڑا ہو گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512966 تاریخ اشاعت : 2022/10/26
ایک شرعی ذمہ داری کے عنوان سے ہر قیمت پر حجاب کی اسلامی روایت کو قائم و دائم رکھیں گے اور حجاب کی ترویج کے لئے مسلسل اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3511586 تاریخ اشاعت : 2022/03/29
بھارتی ریاست کرناٹک میں حجاب اتارنے کے حکم ماننے سے انکار پر کالج انتظامیہ نے 58 طالبات کی رجسٹریشن معطل کردی۔
خبر کا کوڈ: 3511350 تاریخ اشاعت : 2022/02/20
بھارتی ریاست کرناٹک میں ایک اسکول نے حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاج کرنیوالی طالبات کو معطل کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3511340 تاریخ اشاعت : 2022/02/19
کرناٹک میں ایک اورکالج نے طالبات کوحجاب کے ساتھ کالج کے اندرداخل نہیں ہونے دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3511326 تاریخ اشاعت : 2022/02/16
ہندوستانی کی جنوبی ریاست کرناٹک ان دنوں بہادر اور شجاع طالبات کی وجہ سے سرخیوں میں ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے کرناٹک کے ویڈیو نے پوری دنیا میں ہنگامہ مچا دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511287 تاریخ اشاعت : 2022/02/10
آل انڈیا شیعہ کونسل نے کرناٹک میں طالبات کے حجاب پر اسکول انتظامیہ کی طرف سے لگائی گئی پابندی کی پرزور مذمت کی اور اس اقدام کو سیکولر اقدار کے خلاف قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511280 تاریخ اشاعت : 2022/02/09