
ایران کی قرآنی خبر رساں ایجنسی (ایکنا) نے اطلاع رساں ویب سائیٹ " SpyGhana " کے حوالے سے نقل کرتے ہوئے کہاہے کہ انہوں نے صحافیوں کے ساتھ گفتگو کے دوران کہا : مجھے ہمیشہ سے مختلف ادیان کے مطالعے کا شوق رہا ہے لیکن جب میں نے رسول اسلام (ص) کی زندگی کا مطالعہ کیا تومیں ان سے بہت زیادہ متاثر ہوا اور دین اسلام قبول کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔
سال ۱۹۹۴ کے ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی ہمراہی کرنے والے اس کھلاڑی نے مزید کہا : اب میں فخر محسوس کر رہا ہوں کہ میرا شمار بھی پیغمبر اسلام(ص) کے پیروکاروں میں سے ہوتا ہے ۔
1353137