لبنان سے تعلق رکھنے والے اسلامی علوم کے محقق اور مؤرخ شیعہ عالم دین "جعفر الھاجر" نے ایران کی قرآنی خبر رساں ایجنسی (ایکنا) کے ساتھ گفتگو کے دوران مسلمانوں کے درمیان اتحاد و یکجہتی کے قیام میں میڈیا کے کردار کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا :آج ایسے کئی چینلز ہیں جو مسلمانوں کے درمیان فرقہ واریت اور فتنہ انگیزی کو ہوا دینے کے لیے کوشش کر رہے ہیں ۔
انہوں مزید کہا ؛ مسلمانوں کے درمیان اتحاد و بھائی چارے کی فضا پیدا کرنے کے لیے ضروری ہے کہ ایسے چینلز پر تاحیات پابندی عائد کی جائے جن کی وجہ سے آج عالم اسلام لہو لہو ہو رہا ہے ۔
1359250