واریت

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ:رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمٰن نے زور دیا ہے کہ فرقہ وارانہ اور مذہبی دہشت گردی کا اسلام کی پُر امن تعلیمات سے کوئی لینا دینا نہیں اور عسکریت پسندی میں ملوث افراد کو گرفتار کیا جانا چاہیے.
خبر کا کوڈ: 3467883    تاریخ اشاعت : 2015/12/21

بین الاقوامی گروپ: مدارس، کالعدم تنظیموں اور فرقہ وارانہ تنظیموں کی بیرونِ ممالک سے امداد، نفرت انگیز تقاریر اور مدارس میں اصلاحات میں مشکلات درپیش
خبر کا کوڈ: 3446733    تاریخ اشاعت : 2015/11/10

بین الاقوامی گروپ:راچی پولیس نے صفورہ کے علاقے میں اسماعیلی برادری کی بس پر ہونے والے حملے کو فرقہ وارانہ دہشت گردی قرار دیتے ہوئے حملے میں ’را‘ کے کردار کو مسترد کردیا ہے اور کہا ہے کہ واقعے میں ملوث 4 ملزمان کو ماسٹر مائیڈ سمیت گرفتار کرلیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3305908    تاریخ اشاعت : 2015/05/20

بین الاقوامی گروپ:پاکستان سنی تحریک کے سربراہ محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ عوام اہلسنت بانیان پاکستان کی اولاد اور ملک کا قیمتی سرمایہ ہیں، دہشتگردی میں ملوث قوتیں نظریہ پاکستان کی باغی ہیں
خبر کا کوڈ: 2935057    تاریخ اشاعت : 2015/03/06

بین الاقوامی گروپ:وزیراعظم نواز شریف نے صدر مملکت ممنو ن حسین سے ملاقات کی جس میں جس میں ملک کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال اور معاشی ترقی کے امور پر تبادکہ خیال کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 2708703    تاریخ اشاعت : 2015/01/14

بین الاقوامی گروپ : عالم اسلام میں مسلمانوں کے درمیان اتحاد و یکجہتی قائم کرنے لیے ضروری ہے کہ اسلامی مذاہب کے درمیان فرقہ واریت پھیلانے اور مسلمانوں کو آپس میں لڑانے کے لیے کوشش کرنے والے دسیوں چینلوں پر پابندی عائد کی جائے ۔
خبر کا کوڈ: 1359860    تاریخ اشاعت : 2014/01/16