ایران کی قرآنی خبر رساں ایجنسی (ایکنا) نے اطلاع رساں ویب سائیٹ "المصدر نیوز" کے حوالے سے نقل کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان بھر میں شیعہ مسلمانوں نے گزشتہ منگل کو خودکش بم دھماکے میں شہید ہونے والے ۲۸ زائرین کے ساتھ اظہار یکجہتی اور ملک میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی کے خلاف احتجاجی دھرنے اور مظاہرے برپا کیے ہیں ۔
مظاہرین نے زور دیا : دھرنے اور مظاہرے اس وقت تک جاری رہیں گے جب تک حکومت ہمارے مطالبات کو تسلیم کرتے ہوئے دہشت گردوں کے خلاف بھرپور ایکشن نہیں لیتی ۔
1364532