ادب و آرٹ گروپ : ان دنوں پیرس میں ایرانی قونصل خانے کی کوششوں سے قرآنی مباحث پر مشتمل درسی کلاسیں منعقد کی جارہی ہیں جن کی آئڈیو فائلیں اب خواہشمند حضرات کے استفادے کے لیے انٹرنیٹ پر بھی دستیاب ہوں گی ۔

ایران کی قرآنی خبر رساں ایجنسی (ایکنا) کے شعبہ یورپ کی رپورٹ کے مطابق یہ قرآنی نشستیں استاد مشکوة الدینی کے توسط سے فرانس کے دارالحکومت پیرس میں واقع ایرانی قونصل خانے میں منعقد کی جارہی ہیں ۔
ان درسوں کی آئدیو فائلیں ایرانی خانہ فرہنگ کی ویب سائیٹ پر فارسی اور فرانسیسی زبانوں میں بھی دستیاب ہیں ۔
1373547