مسلمانوں کی توہین پر پیرس کے میئر سے جواب طلبی

IQNA

مسلمانوں کی توہین پر پیرس کے میئر سے جواب طلبی

20:03 - April 10, 2014
خبر کا کوڈ: 1392789
بین الاقوامی گروپ : فرانس کے شہر پیرس کے ایریا سکسٹین کے میئر "کلودگواسگوین"کومسلمانوں کی توہین سے متعلق عدالت میں پیش ہونے کا حکم،میئر وضاحت کے لیے پیش نہیں ہوئے ۔

قرآنی نیوز ایجنسی ،ایکنا: سفیر نیوزایجنسی-مسلمانوں کی اسلام مخالف اقدامات کی تدارکاتی  کمیٹی  جو فرانس کی مسلم کونسل سے منسلک ہے کی شکایت پر "نیم " شھر کی ایک مقامی عدالت نے ایریا سکسٹین کے میئر کو پیشی کے لیے طلب کرلی ۔
ایریا سکسٹین کے میئر "کلودگواسگوین" نے گذشتہ دنوں یہودیوں کی ایک تقریب میں مساجد پر بات کرتےہوئے کہا تھا کہ ان مساجد میں مسلمان جوانوں کی برین واشنگ کی جاتی ہے تاکہ ان کو یہودیوں کی تاریخی واقعات سے منحرف کردیں ۔
عبداللہ ذکری جو اس شکایاتی کمیٹی کے سربراہ ہے کا کہنا ہے : افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ "کلودگواسگوین"مقررہ تاریخ پر حکم کے باوجود حاضر نہیں ہوئے اور پیشی کے لیے نیی تاریخ جاری کردی گیی ہے ۔

1391839

ٹیگس: میئر ، مسلمان
نظرات بینندگان
captcha