قرانی فن پاروں کی قاہرہ میں نمائش

IQNA

قرانی فن پاروں کی قاہرہ میں نمائش

7:28 - April 23, 2014
خبر کا کوڈ: 1398743
بین الاقوامی گروپ: آیات دو کے عنوان سے قاہرہ میں خوبصورت قرآنی خطاطی نما ئش جاری ہے۔

ایکنا نیوز-اطلاع رساں ایجنسی "بوابہ فیتو" کے مطابق میوزیکل کتابخانے کے زیاد کبیر ہال میں منعقدہ اس نمائش میں خطاط عبداللطیف کے خطوں پر مشتمل نادر نمونے اور فن پارے نما ئش میں شامل ہیں۔ قابل ذکر ہے کہ اس سے پہلے بھی اس خطاط کے فن پاروں کی نما ئش منعقد ہوچکی ہے ۔

1396260

ٹیگس: نمایش ، خطی ، فن
نظرات بینندگان
captcha