چیلسی پلئیر: روزانہ قرآن سننا میری عادت ہے

IQNA

چیلسی پلئیر: روزانہ قرآن سننا میری عادت ہے

23:02 - April 27, 2014
خبر کا کوڈ: 1400390
بین الاقوامی گروپ: محمد صلاح کا کہنا ہے کہ روز تلاوت سننا اسکے پروگرام میں شامل ہے۔

ایکنا نیوز ایجنسی-اطلاع رساں ادارے "المشھد" کے مطابق چیلسی کے کھلاڑی محمد صلاح جو مصر سے تعلق رکھتا ہے ، چیلسی پلیر"نیمانیاماتیچ " کا بیان کہ میری موسیقی سننے سے اسے تکلیف ہوتی ہے صرف ایک غلط فھمی ہے میں روزانہ تلاوت اور تواشیح سنتا ہوں جو معروف قاریوں کی تلاوت  پر مبنی ہوتی ہے۔ انہوں نے ٹویٹر پر اپنے اظھارات میں کہا کہ چونکہ دیگر کھلاڈیوں کو اس حوالے سے معلومات نہیں اس لیے وہ ان چیزوں سے نا آشنا ہیں۔
قابل ذکر ہے کہ چلسی ٹیم انگلش پریمیر لیگ میں  چمپین بننے کی دوڈ میں اب تک شامل ہےاور حالیہ میچ میں لیور پول کو ۰-۲ سے شکست دے چکی ہے

1394676

ٹیگس: چیلسی ، قرآن ، ٹیم
نظرات بینندگان
captcha