جشن مولود کعبہ بھارت کے مختلف شھروں میں منعقد کیا جا رہا ہے

IQNA

جشن مولود کعبہ بھارت کے مختلف شھروں میں منعقد کیا جا رہا ہے

19:25 - May 12, 2014
خبر کا کوڈ: 1406404
بین الاقوامی گروپ: یوم ولادت امام علی(ع) اور فادر ڈے پروگرام بھارت کے مختلف شھروں میں بھر پور انداز سے منایا جا رہا ہے

ایکنا نیوز-نئی دہلی -ایرنا- دنیا بھر میں یوم مولود ولادت امام علی {ٰع} پر محافل جشن اور فادرڈے پروگراموں کا سلسلہ جاری ہے اس حوالے سے بھارت میں سب سے زیادہ جوش وخروش دیکھنے میں آرہا ہے لکھنو میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے اور تمام امام بارگاہوں میں جشن مولود کعبہ کا سلسلہ جاری ہے جہاں منقبت خوانی کے علاوہ مختلف شعراء مولا علی {ع} کی شان میں نذرانہ عقیدت پیش کر رہے ہیں ۔
خانه های فرهنگ ایران کی جانب سے دهلی نو، بمبئی اور حیدرآباد وغیرہ میں محافل جشن منعقد کیا جارہا ہے جہاں مقیم ایرانی بھر پور انداز میں شرکت کریں گے۔بھارت ،جہاں سب سے زیادہ مسلمان رہتے ہیں ہر سال یوم علی {ع} خاص جوش و خروش سے مناتا ہے اور کئی شہروں میں تین تک جشن کا سلسلہ جاری رہتا ہے۔

81161085

ٹیگس: امام ، علی ، بھارت
نظرات بینندگان
captcha