ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے " الشروق الریا ضی " کے مطابق مذکورہ ادارے کا کہنا ہے کہ برازیل میں ورلڈ کپ میچز کے دوران ان قرآنوں کے مناسب قیمتوں میں بانٹنے کے حوالے سے گفتگو ہورہی ہے ۔یہ قرآنی نسخے چہار مختلف زبان اسپنش،پرتگالی،فرنچ اور انگریزی میں ہوگا جو ورلڈکپ کے دوران مختلف ہوٹلوں ،سپورٹس کملپلیکس،اور دیگر عمومی جگہوں پر تقسیم کیا جائے گا،سوال یہ ہے کہ کیا اس کم مدت میں ان قرآنوں کی پیکنگ،ترسیل اور دیگر مراحل مکمل ہوں گے ؟ فیفا قوانین کے مطابق ان قرآنوں کے گراونڈ کے پانچ کلو میٹر سے دور جگہوں پر تقسیم کیا جاسکے گا.