ایکنا نیوز- براثاء نیوز- دہشت گردوں نے ایک بار پھر حرم عسکریین کو نشانہ بنایا،عراقی سیکورٹی زرائع کے مطابق سامراء میں کئی راکٹ حرم عسکریین (ع) کے مزار کے اندر آکر گرے جسکے نتیجے میں ایک شخص شھید اور بتّیس دیگر زخمی ہوئے ۔
سیکورٹی فورسز نے اس علاقے کو جوابی حملے میں مکمل تباہ کردیا جس طرف سے راکٹ حملے ہوئے تھے اور سامراء شھرمیں حملوں آوروں کی شناسائی کا عمل اس وقت جاری ہے.