بائیسویں بین الاقوامی قرآنی نمائش میں روس کے تین نمائندوں کے ساتھ شرکت

IQNA

بائیسویں بین الاقوامی قرآنی نمائش میں روس کے تین نمائندوں کے ساتھ شرکت

16:17 - July 02, 2014
خبر کا کوڈ: 1425293
بین الاقوامی گروپ:ماسکو میں اسلامی جمہوریہ ایران کے رایزنی مرکز کے تعاون سے روس کے تین نمایندے بائیسویں قرآنی نمایشگاہ میں شرکت کررہے ہیں

ایکنا نیوز- شعبہ یورپ-روس کے تین شریک نمائندوں میں قرآنی محقیق اور دو آرٹسٹ شامل ہیں جو نمائشگاہ کے بین الاقوامی شعبے میں حصہ لے رہے ہیں
«اسلام امیروویچ ظریف اف» ماسکو میں جامع مسجد میں تفسیر کے استاد اور اسلامی مطالعاتی اکیڈمی ماسکو میں اعلی افیسر ہے جو اس نمایشگاہ میں شرکت کررہے ہیں اور نمائشگاہ میں « روس میں موجودہ حالات میں قرآنی تحقیق اور کوششیں» کے عنوان پر تقریر کریں گے
«رینات سیمکین»ایک فوٹوگرافر اور گرافکس میں ماہر ہونے کے علاوہ اسلامی آرٹ میں ایک فعال فن کار سمجھا جاتا ہے جبکہ«مارات مقصودف» ایک اعلی اور ماہر ڈیزائنر ہے جو اب تک کئی مساجد کی پتھروں اور سنگ مرمر پر نقاشی کر چکاہے یہ دو آرٹسٹ بھی مختلف فن پاروں کے ساتھ اس نمائش میں شرکت کر رہے ہیں۔

1424762

ٹیگس: روس ، نمایشگاہ ، شرکت
نظرات بینندگان
captcha