ایکنا نیوز-شعبہ یورپ- آرٹ اور معماری میں اسلامی ثقافت کے ماہرین کی شرکت کے ساتھ اس کانفرنس کا اہتمام کیا جارہا ہے
اس دو روزہ کانفرنس کا اصلی مقصد تاریخی حوالوں سے اسلامی باغ و گلستاں میں فن معماری،ڈیزایننگ،تھیوری، تاریخ اوردیگر آرٹ کے شاہکار جو اس حوالے سے نمونے ہیں انکا تعارف اور طرح نو یا تخلیق ہے یہ کانفرنس تمام ایسی تحریروں اور ڈیزائن کی جمع آوری کی کوشش کرے گی جو اس حوالے سے بنائی گئی ہے ۔
اس کانفرنس میں شرکت کے خواہشمند حضرات مزید معلومات حاصل کرنے کے لیے اس ایڈریس پر رابطہ کر سکتے ہیں : islamic-gardens@imaret.org.gr