توہین اہل بیت مواد باربار نشر کرنے پر پانچ پاکستانی ٹیلی ویژن کے خلاف مقدمہ درج

IQNA

توہین اہل بیت مواد باربار نشر کرنے پر پانچ پاکستانی ٹیلی ویژن کے خلاف مقدمہ درج

13:55 - July 04, 2014
خبر کا کوڈ: 1425491
بین الاقوامی گروپ: چکوال میں سیشن جج نے اے آر وایی سمیت چار دیگر چینلز کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا

ایکنا نیوز- توہین آمیز مواد کو بار بار نشر کیوں کیا ۔ چکوال میں سیشن جج خالد محمود چیمہ نے نے اے آر وائی سمیت چار دیگر چینلز کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق ننکانہ میں بھی سیشن جج میاں محمد شریف نے توہین اہل مواد مکرر نشر کرنے پر پانچ نجی چینلز کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا ہے۔قابل ذکر ہے کہ پاکستان میں ایک نجی چینل پر اہل بیت سے متعلق منقبت ایک ناشائستہ کردار والی فنکارہ کی شادی پر نشر کیا گیا تھا جس پر کروڑوں مسلمانوں نے احتجاج کیا تھا۔

 

ٹیگس: نجی ، چینلز ، توہین
نظرات بینندگان
captcha