لندن یونیورسٹی میں قرآن سیکھانے کی خصوصی کلاسز کا اہتمام

IQNA

لندن یونیورسٹی میں قرآن سیکھانے کی خصوصی کلاسز کا اہتمام

14:17 - July 04, 2014
خبر کا کوڈ: 1425498
بین الاقوامی گروپ: مختصر عرصے کی کلاسز انیس اور بیس جولائی کو ہوں گی

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے«IIDR»،کے مطابق اسلامک ڈیولپمنٹ انسٹیٹوٹ اور قرآن اکیڈمی برطانیہ کے تعاون سے کلاسوں کا اہتمام کیا گیا ہے
سات کتابوں کی مصنف اورتجوید کے ماہر قاری شیخ حفص القاضی ان کلاسوں میں قرآن سیکھائیں گے
قرآن کو درست پڑھنا،درست تلفظ اور تلاوت کے گر وغیرہ  ان کلاسز میں  سیکھائیں جائیں گے
قابل ذکر ہے ایک اور مختصر مدت کی کلاسوں کا اہتمام  جولائی کے مہینے کے وسط میں بھی کیا گیا ہے 
قرآنی کلاسوں کے اہتمام کا یہ ساتواں سال ہے ان کلاسز میں قرآنی داستانوں کے علاوہ قرآنی دروس اور قرآن سے اجتماعی امور میں پیغام لینا اور معاشرے میں بہتر خدمات کے حوالے سے قرآنی پیغامات پر عمل کرناوغیرہ شامل ہیں
قرآنی مطالعاتی اکیڈمی برطانیہ(BAQS)، اسلامک ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ انسٹیٹیوٹ سے وابستہ ادارہ ہے جو قرآن سیکھانے ، قرآنی علوم کے سلسلے میں پروگرام اور قرآنی کلاسز کا اہتمام کرتاہے ،قرآنی خبریں نشر کرتا ہے اور اس سلسلے میں سیمینار وغیرہ منعقد کراتا ہے۔

1425291

نظرات بینندگان
captcha