ٹیگس - لندن

iqna

IQNA

ٹیگس
لندن
ایکنا: انیسویں صدی سے متعلق نایاب قرآنی خطی نسخے جو سلطان عبدالمجید اول کے دور سے ہے ریکارڈ قیمت میں فروخت ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3516296    تاریخ اشاعت : 2024/04/29

ایکنا: مسلم ایکٹویسٹوں نے لندن کی گلیوں میں قرآنی تعلیمات عام کرانے کے لیے انگریزی ترجمہ والا نسخہ تقسیم کیا۔
خبر کا کوڈ: 3515985    تاریخ اشاعت : 2024/03/06

ایکنا: صادق خان، نے رکن پارلیمنٹ کی جانب سے توہین کے بعد کہا کہ وہ مسلمان ہونے پر فخر کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515956    تاریخ اشاعت : 2024/03/02

ایکنا رپورٹ:
ایکنا: لندن میں بی بی سی کے دفتر کے باہر مظاہرہ، جنگ بندی کے مطالبے کے ساتھ بی بی سی کو درست کوریج کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3515260    تاریخ اشاعت : 2023/11/11

ایکنا یورپ: لندن ، نیوزی لینڈ کے دارالحکومت ویلنگٹن سمیت دیگر ممالک میں بھی لوگوں کی بڑی تعداد جمع ہوئی اور غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3515193    تاریخ اشاعت : 2023/10/29

ایکنا تھران: دنیا بھر میں لاکھوں لوگ فلسطین میں جاری مظالم کے خلاف سڑکوں پر نکل پڑے اور لندن سے لیکر آسٹریلیا تک لوگوں نے غزہ حملوں کی مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 3515116    تاریخ اشاعت : 2023/10/16

ایکنا لندن : گذشتہ سال مسلمانوں کے خلاف برطانیہ اور ولز میں نفرت انگیز جرائم کے 3500 واقعات رپورٹ کیے گیے۔
خبر کا کوڈ: 3515074    تاریخ اشاعت : 2023/10/08

ایکنا لندن : لندن کے «کیو گارڈنز» میں قرآنی پوردوں کی نمایش کا اہتمام کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514696    تاریخ اشاعت : 2023/07/31

ایکنا نے الجزیرہ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سال لندن میں ہونے والی نایاب کتابوں کی سالانہ نمائش میں قرآن مجید کے متعدد نایاب اور قیمتی نسخے اور قرآن کریم کی تفسیر کے ساتھ ساتھ اسلامی تہذیب کے ورثے سے عربی کتب کے دیگر نسخے بھی پیش کیے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514537    تاریخ اشاعت : 2023/06/30

ایکنا تھران- کرسٹیز لندن کی نیلامی میں متعدد اسلامی اور ہندوستانی فن پارے فروخت ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3512982    تاریخ اشاعت : 2022/10/30

انسانی حقوق تنظیموں کے ساتھ؛
تہران(ایکنا) عالمی قدس ڈے پر انسانی حقوق کی تنظیموں کے ساتھ رمضان کے آخری جمعے کو ریلی نکالی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 3511660    تاریخ اشاعت : 2022/04/11

بین الاقوامی گروپ: ریلی کے شرکاء کا کہنا ہے کہ ہم برطانیہ کی سیاسی قیادت اور خصوصاً وزیراعظم ڈیویڈ کیمرون کو یہ پیغام دینا چاہتے ہیں آپ ہمیں دہشت گردی کے خطرے سے ڈرا کر غیر قانونی جنگوں کے لیے ہماری حمایت حاصل نہیں کرسکتے۔
خبر کا کوڈ: 3462384    تاریخ اشاعت : 2015/12/13

بین الاقوامی گروپ:حتجاج کے لئے جمع ہونے والے عیسائی،سکھ،مسلمانوں کے علاوہ کشمیری،اور ہندو کی نچلی ذات دلتوں کی بڑی تعداد موجود تھی/شدت پسندی کے خلاف نعرے
خبر کا کوڈ: 3447578    تاریخ اشاعت : 2015/11/13

بین الاقوامی گروپ: اسمائے حسنی کے معانی اور تفسیر کے حوالے سے دو روزہ کورس اگلے مہینے لندن میں منعقد ہوگا
خبر کا کوڈ: 3349606    تاریخ اشاعت : 2015/08/22

بین الاقوامی گروپ: لندن کے ایک اسکول میں مسلم طالب علموں پر رمضان کے دوران روزے رکھنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3313459    تاریخ اشاعت : 2015/06/13

بین الاقوامی گروپ:سعودی عرب کی جانب سے شیخ باقر النمر کو سزائے موت کے فیصلے کے خلاف برطانیہ میں وسیع مظاہرے جاری ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3303889    تاریخ اشاعت : 2015/05/15

بین الاقوامی گروپ: اسلام مخالف گروپ پگیڈا نے پہلی بار لندن میں مظاہرہ کیا جسکے جواب میں مخالفین بھی نکل آئے
خبر کا کوڈ: 3102090    تاریخ اشاعت : 2015/04/07

بین الاقوامی گروپ: برطانیہ کے مشہورجان لوئیس سپر اسٹور لندن اور لیور پول میں مسلمان طالبات کے لیے اسلامی طرز پر خصوصی لباس تیار کر رہا ہے
خبر کا کوڈ: 1440673    تاریخ اشاعت : 2014/08/18

بین الاقوامی گروپ: لندن میں آئی ایس آئی ایس کے پمفلٹ کی تقسیم،برطانوی حکومت پریشان
خبر کا کوڈ: 1439335    تاریخ اشاعت : 2014/08/15

بین الاقوامی گروپ: «تفسیر سوره فاطر ـ ایمان و تسلیم» کے عنوان سے قرآنی نشست نو اگست کو لندن یونیورسٹی میں منعقد ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 1428453    تاریخ اشاعت : 2014/07/12