بلجئیم مییں اسلام پھیلانے کے لیے نو مسلم خاتون کی کوششیں

IQNA

بلجئیم مییں اسلام پھیلانے کے لیے نو مسلم خاتون کی کوششیں

13:59 - July 14, 2014
خبر کا کوڈ: 1429620
بین الاقوامی گروپ: نو مسلم بیلجئیک خاتون اپنے گھرکو اسلامی مرکز میں تبدیل کرکے لوگوں کو دروس کے زریعے سے اسلام سے آشنا کرانے میں مصروف ہے

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «On Islam»،کے مطابق بیلجئیم میں جوان نومسلم خاتون «ورونیک کولز»، اسلام لانے کے بعد سے دیگر افراد کو اس مقدس دین سے آشنا کرانے کے لیے دن رات کام کر رہی ہے ۔
ورونیک کولز نے اسلام پھیلانے اور اسلام سے آشنائی کے لیے اپنے گھر کو اسلامی مرکز میں تبدیل کر دیا ہے۔

کولز کا کہنا ہے کہ تعصب کی اہم وجہ جہالت اور نادانی ہے اور مسلمان ہونے کے ناطے ہماری ذمہ داری ہے کہ کہ لوگوں کو اسلام سے آشنا کرائیں۔ 
اس اسلامی مرکز میں اب تک ایک ہزار افراد ممبر بن چکے ہیں جنکی اکثریت وہاں کی خواتین ہیں
دس میلین بیلجئیم آبادی میں ساڑھے چار لاکھ کی تعداد میں مسلمان بستے ہیں جو مراکشی اورترک نژاد ہے
اوردارالحکومت  بروکسل میں بھی بیس فیصد آبادی مسلمان ہے
بلجیم میں تین سو مساجد اور نمازخانے موجود ہیں اور ان میں سے ۷۷ مساجد بروکسل میں واقع ہیں ۔

1429142

نظرات بینندگان
captcha