بیلجیم

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: بیلجیم کے جوانوں کے گروپ نے حضرت آیت‌الله خامنه‌ای کو خط میں لکھا کہ عدالت اور حالات کو سمجھنے کے حوالے سے آپ کی رہنمائیاں قابل قدر ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516803    تاریخ اشاعت : 2024/07/25

ایکنا: بیلجیم نے اعلان کیا ہے کہ اس کا ملک یورپی لیگ مقابلوں میں اسرائیلی فٹبال ٹیم کی میزبانی نہیں کرسکتا.
خبر کا کوڈ: 3516794    تاریخ اشاعت : 2024/07/24

ایکنا: گنٹ یونیورسٹی کے طلباء نے اسرائیل سے تعلقات کے خلاف مظاہرے کیے اور یونیورسٹی کو اسرائیل سے تعلقات ختم کرنے پر مجبور کیا۔
خبر کا کوڈ: 3516416    تاریخ اشاعت : 2024/05/20

ایکنا: پارلیمنٹ میں ایک عالم دین کی تلاوت سے ملک کے اندر اور باہر صہیونی لابی شدید سیخ پا نظر آتی ہے.
خبر کا کوڈ: 3515897    تاریخ اشاعت : 2024/02/20

محفل انس با قرآن کریم کے عنوان سے «قرآن کریم؛ پیغام یکجتہی و امن» نشست یورپی علما کونسل مراکش کے تعاون سے «آنورس» میں منعقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3511775    تاریخ اشاعت : 2022/05/01

بلجیم میں سعودی عرب کے سفارتخانے کے سامنے شیعہ کمیونٹی بلجیم نے جمع ہوکر سعودی حکام کی جانب سے 41 بے گناہ شیعہ مسلمانوں سمیت 81 قیدیوں کے سر قلم کردئیے کے خلاف زبردست احتجاج کیا اور شیعوں پر جاری مظالم کی مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 3511578    تاریخ اشاعت : 2022/03/28

بین الاقوامی گروپ: اسلاموفوبیا واچ تنظیم کے مطابق سال ۲۰۱۴ میں ۱۸۵ بار حملوں کے واقعات رونما ہوئے ہیں
خبر کا کوڈ: 3339054    تاریخ اشاعت : 2015/08/05

بین الاقوامی گروپ: نو مسلم بیلجئیک خاتون اپنے گھرکو اسلامی مرکز میں تبدیل کرکے لوگوں کو دروس کے زریعے سے اسلام سے آشنا کرانے میں مصروف ہے
خبر کا کوڈ: 1429620    تاریخ اشاعت : 2014/07/14