چینی قاریوں اور حافظوں کی بین الاقوامی مقابلہ قرآن میں شرکت

IQNA

چینی قاریوں اور حافظوں کی بین الاقوامی مقابلہ قرآن میں شرکت

19:47 - August 13, 2014
خبر کا کوڈ: 1439190
بین الاقوامی گروپ: چین میں مسلمان انجمن کے مطابق اس سال چینی قاری اور حافظ مختلف ممالک میں منعقد ہونے والے مقابلوں میں شرکت کرچکے ہیں.
ایکنا نیوز- چینی نیوز ایجنسی کے مطابق مسلم انجمن نے اعلان کیا ہے کہ ۲۰۱۴ میں چینی قاری اور حافظ مصر،ایران،ملایشیاء،امارات اور سعودی عرب کے مقابلوں میں شرکت کر چکے ہیں
اس انجمن کی طرف سے مصر میں منعقدہ مقابلوں میں پہلے ہی ایک قاری بھیجا جا چکا ہے ۔ ایران میں مقابلہ قرآن میں بھی دو چینی قاری شریک تھے
جون میں منعقدہ ملایشیاء کے قرآنی مقابلوں میں بھی ایک خاتون اور ایک مرد قاری شامل تھے
متحدہ عرب امارات کے مقابلوں میں ایک قاری چین سے شریک تھا
سعودی عرب میں جاری مقابلہ قرآت ،حفظ اور تفسیر میں چین کے نمائندے شریک ہیں ۔
ٹیگس: چین ، قاری ، شرکت
نظرات بینندگان
captcha