انڈونیشیاء میں قرآنی مرکز کا افتتاح

IQNA

انڈونیشیاء میں قرآنی مرکز کا افتتاح

19:53 - August 13, 2014
خبر کا کوڈ: 1439193
بین الاقوامی گروپ: قطر کی فلاحی فاونڈیشن کے تعاون سے ثقافتی قرآنی مرکز تعمیر کیا گیا ہے
ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے   «پنینسولا» کے مطابق " خانہ قرآن " کے نام سے تعمیر شدہ اس مرکز میں تین سو پچاس سے زائد قرآنی طالب علم زیر تعلیم ہیں۔
اس قرآنی کمپلیکس میں کلاسوں کے علاوہ ، مسجد،لیبارٹری ،ڈیپارٹمنٹل اسٹور، دفاتر اور رہائشی کمرے بھی طلباء اور اساتذہ کے لیے بنائے گئے ہیں ۔
قابل ذکر ہے کہ قطر کی فلاحی فاونڈیشن کی جانب سے انڈونیشاء میں پانچ سو سے زائد مساجد اور قرآنی مراکز،تربیتی سنٹرز،صحت کے مراکز وغیرہ بنائے گیے ہیں جہاں سے پچاس ہزار سے زائد لوگ مستفید ہورہے ہیں ۔
دیہی علاقوں میں اقوام متحدہ کے علمی ترقی اور بہبود پروگرام کے تحت ان علمی مراکزکا قیام عمل میں لایا گیا ہے ۔
ٹیگس: قرآنی ، قطر ، مراکز
نظرات بینندگان
captcha