مراکز

مراکز

IQNA

ٹیگس
ایکنا: دوسرے بین الاقوامی کتاب میلہ، جو لیبیا کے اٹارنی جنرل کے دفتر کی جانب سے منعقد کیا جا رہا ہے، کی منتظم کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ اس میلے کے موقع پر حفظِ قرآن کا مقابلہ بھی منعقد کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3519315    تاریخ اشاعت : 2025/10/14

ایکنا: الجزائر میں قرآنِ کریم کی تعلیم کو عوام کی جانب سے غیر معمولی پذیرائی حاصل ہو رہی ہے، اور نو لاکھ سے زائد طلبہ ملک بھر کے قرآنی مدارس اور مراکز میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3519291    تاریخ اشاعت : 2025/10/10

ایکنا: وزارت اوقاف و امور اسلامی کویت نے سوشل میڈیا میں قرآنی مراکز بند کرنے کی خبروں کو نادرست قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516874    تاریخ اشاعت : 2024/08/06

ایکنا بروکسل: بیلجیم میں عدالت نے مساجد کو دیگر ممالک سے فنڈ جمع کرنے کے حق کو درست قرار دے دیا۔
خبر کا کوڈ: 3514653    تاریخ اشاعت : 2023/07/22

بین الاقوامی گروپ: موسم گرم میں طلباء کو قرآن مجید سیکھانے کے چالیس مراکز صوبے «اربد» میں کھولے گئے ہیں
خبر کا کوڈ: 3341176    تاریخ اشاعت : 2015/08/11

بین الاقوامی گروپ: قطر کی فلاحی فاونڈیشن کے تعاون سے ثقافتی قرآنی مرکز تعمیر کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 1439193    تاریخ اشاعت : 2014/08/13