موریطانیہ: انسانیت زندہ ہے/دلہن کا حق مہر غزہ عوام کے نام

IQNA

موریطانیہ: انسانیت زندہ ہے/دلہن کا حق مہر غزہ عوام کے نام

17:44 - August 16, 2014
خبر کا کوڈ: 1439850
بین الاقوامی گروپ:فلسطینیوں سے ہمدردی کا انوکھا انداز؛ دلہن نے حق مہر محصورین غزہ کوعطیہ کردیا
ایکنا نیوز-ڈیلی پاکستان-
نواکشوط (ویب ڈیسک)دامے ،درمے، سخنے ہر کوئی اپنے انداز میں غزہ کے مظلوم عوام سے ہمدردی کا اظھار کرتا رہتا ہے۔
افریقہ کے مسلم ملک موریطانیہ کی ایک دلہن نے اپنا حق مہر اسرائیلی بربریت سے متاثر ہونے والے محصورین غزہ کیلئے عطیہ کردیا۔
عالیہ بن صالح کا نکاح دارالحکومت نواکشوط کی جامع مسجد میں ہوا اور اس موقع پر دلہن نے خود ہی اس بات کا اعلان کیا کہ اس کا حق مہر غزہ کے محصور فلسطینیوں کیلئے عطیہ کردیا جائے۔
ٹیگس: غزہ ، دلہن ، حق ، مہر
نظرات بینندگان
captcha