'داعش' کا خطرہ دنیا کو لپیٹ میں لے سکتا ہے: شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز

IQNA

'داعش' کا خطرہ دنیا کو لپیٹ میں لے سکتا ہے: شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز

16:24 - August 31, 2014
خبر کا کوڈ: 1445105
بین الاقوامی گروپ:اگر دنیا نے دہشت گردی کے خطرے کا اس وقت مقابلہ نہ کیا تو اس کے اثرات امریکا اور یورپ تک پہنچ سکتے ہیں۔

 ایکنا نیوز-سعودی عرب کے فرمانروا خادم الحرمین الشریفین شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز نے کہا ہے کہ اگر دنیا نے دہشت گردی کے خطرے کا اس وقت مقابلہ نہ کیا تو  اس کے اثرات امریکا اور یورپ تک پہنچ سکتے ہیں۔

ان خیالات کا اظہار سعودی فرمانروا نے ساحلی شہر جدہ میں جمعہ کے روز مختلف ملکوں کے سفراء کو دیے گئے ایک استقبالیہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز کی جانب سے اس استقبالیہ تقریب میں 'العربیہ' نیوز چینل نے بھی شرکت کی۔

33056

ٹیگس: سعودی ، عرب ، داعش
نظرات بینندگان
captcha