مسلم آبادی میں اضافے کے مسئلے پر آیسسکو کی خصوصی نشست

IQNA

مسلم آبادی میں اضافے کے مسئلے پر آیسسکو کی خصوصی نشست

9:47 - September 15, 2014
خبر کا کوڈ: 1450089
بین الاقوامی گروپ: ادارہ برائے ثقافت،تعلیم اور سائنس (آیسسکو) میں نشست سولہ ستمبر کو اردن کے دارالحکومت عمان میں منعقد ہوگی

ایکنا نیوز- مصر کے روزنامه «الیوم السابع» کے مطابق سولہ ستمبر کو مسلم آبادی کے حوالے سے نشست اردن کے اعتدال پسند بین الاقوامی انجمن اور لندن کے الفرقان فاونڈیشن کے تعاون سے منعقد ہورہی ہے
اس دو روزہ نسشت میں شرعی علوم ، سوشیالوجی کے ماہرین اور سول سوسائٹی کی اہم شخصیات شرکت کریں گی
ادارہ برائے ثقافت،تعلیم اور سائنس (آیسسکو)  کے عزالدین معیمش اس نشست میں مسلم آبادی آیسسکو کی کاوش اور مسلم آبادی و ترقی کے عنوان سے مقالہ پیش کررہا ہے
اس کاوش میں آیسسکو کی مسلم آبادی کے حوالے سے روڈمیپ اسلامی احکام کی روشنی میں اور اسکو منظور کرانے کے حوالے خصوصی نشست میں اسکا جائزہ لیا جائے گا
اس موضوع پر پہلی نشست اکتوبر سال 2013 کو رباط میں منعقد ہوئی تھی اور اب دوسری نشست اسی پہلے اجلاس کے سلسلے کو آگے بڑھانے کے حوالے سے منعقد کی جارہی ہے۔

1449861

نظرات بینندگان
captcha