ایکنا نیوز- شعبہ یورپ- امام حسین(ع) سے نقل شدہ دعائے عرفہ پروگرام کا اہتمام برطانیہ میں مقیم مسلمانوں کے لیے کیا گیا ہے۔
دعائے عرفہ نماز ظھرین کے بعد پڑھی جائے گی۔
قابل ذکر ہے کہ برطانیہ میں عید الاضحی کی نماز اتوار ۵ اکتوبر کو مقامی وقت کے مطابق نو بجے صبح ادا کی جائے گی۔