ایکنا: مسجد الحرام کے أمور کے مطابق زائرین اور دیگر کے استفادے کے لیے عرفات کے خطبے کا ۳۵ زبانوں میں ترجمے کا اہتمام ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3518577 تاریخ اشاعت : 2025/06/01
ایکنا: سپریم کورٹ آف سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ عرفات میں وقوف کا دن، جو کہ سالانہ حج کا نقطۂ عروج ہوتا ہے، جمعرات 5 جون اور جمعہ 6 جون کو عید قربان کی تقریبات کا پہلا دن منایا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3518564 تاریخ اشاعت : 2025/05/29
رسول اکرم (ص) فرماتے ہیں: «خدا نے کسی اور دن یوم عرفه، کے سوا بڑی تعداد میں بندوں کو جہنم سے آزادی نہیں کرتا». [صحیح مسلم؛ جلد ۴، صفحه ۱۰۷]
خبر کا کوڈ: 3516587 تاریخ اشاعت : 2024/06/16
ایکنا: مسجد الحرام و مسجد النبی کے مطابق اس سال خطبہ عرفہ دنیا کی بیس زبانوں میں اربوں لوگوں کے لیے نشر ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3516571 تاریخ اشاعت : 2024/06/13
ایکنا نے المیادین کے حوالے سے بتایا ہے کہ یوم عرفہ کی تقریب کے خطیب اور سعودی عرب کے سینئر علماء کی کونسل کے رکن یوسف بن محمد بن سعید نے عرفہ کے دن مسجد نمرہ میں اپنے خطبہ میں کہا: اسلامی شریعت مسلمانوں کی صفوں میں اختلاف پیدا کرنے والے مسائل کی پیروی کرنے سے منع کرتا ہے
خبر کا کوڈ: 3514535 تاریخ اشاعت : 2023/06/29
مکہ (ایکنا) – دنیا بھر سے تقریباً 2.5 ملین مسلمان عازمین حج نے منگل کو یوم عرفہ کے اعمال شروع کر دیئے ہیں، مناسک حج کو جاری رکھتے ہوئے دن بھر کی دعاؤں اور قرآن پاک کی تلاوت کے ساتھ مکہ کی ایک چٹانی پہاڑی پر جسے عرفات کہا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514532 تاریخ اشاعت : 2023/06/29
مکہ (ایکنا)_ کے مطابق، الاخباریہ کا حوالہ دیتے ہوئے، 9 ذی الحجہ کو طلوع آفتاب کے ساتھ اور یوم عرفہ کے آغاز کے ساتھ ہی، بیت اللہ الحرام کے عازمین، جو صحرائے عرفات میں جمع ہوکر حج کا سب سے بڑا رکن ادا کرتے ہیں،
خبر کا کوڈ: 3514527 تاریخ اشاعت : 2023/06/28
بین الاقوامی گروپ: پاکستان کے شہر کویٹہ میں یوم عرفہ پر عظیم الشان محفل دعا کا اہتمام کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3366930 تاریخ اشاعت : 2015/09/24
بین الاقوامی گروپ: آسٹریلیا کے شہر ایڈیلیڈ میں یوم عرفہ پر مجلس عزا کا اہتمام کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3366479 تاریخ اشاعت : 2015/09/23
بین الاقوامی گروپ: سالانہ محافل دعا کے حوالے سے دعائے جوشن صغیر،دعائے جوشن کبیر اور دعا ئے عرفہ کی محافل منعقد کی جارہی ہیں
خبر کا کوڈ: 3358407 تاریخ اشاعت : 2015/09/06
بین الاقوامی گروپ: کوئٹہ 5 اکتوبر کو ،محفل دعائے عرفہ میں ہزاروں مرد و خواتین کی شرکت کے ساتھ منعقد کی گئی
خبر کا کوڈ: 1457372 تاریخ اشاعت : 2014/10/06
بین الاقوامی گروپ: رہبر معظم انقلاب فرماتے ہیں « مجھے یاد ہے جب ہم اپنی والدہ کے ساتھ ایک سادہ سا فرش لیکر مکان کے صحن کے ایک گوشے میں جاکر بیٹھ جاتے اور گھنٹوں اعمال عرفہ بجا لاتے۔ دعا،ذکر،نمازوغیرہ بہن اور بھائیوں کے ہمراہ اکھٹے بجا لاتے».
خبر کا کوڈ: 1456609 تاریخ اشاعت : 2014/10/03
بین الاقوامی گروپ: ہفتہ ۴ اکتوبر کو منعقدہ دعائے عرفہ کی نورانی محفل کا اہتمام برطانیہ کے اسلامی مرکز کے تعاون سے کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 1455208 تاریخ اشاعت : 2014/09/29
بین الاقوامی گروپ: یوم عرفہ کے موقع پرمختلف اسلامی تنظیموں اور خانوادہ شہداء کی فیملیز کے ساتھ بہشت زینب میں دعائے عرفہ منعقد ہوگی
خبر کا کوڈ: 1455200 تاریخ اشاعت : 2014/09/29
بین الاقوامی گروپ: گذشتہ سالوں کی مانند اس سال بھی عرفہ کے دن غلاف کعبہ کی تبدیلی کی تقریب منعقد ہوگی
خبر کا کوڈ: 1454946 تاریخ اشاعت : 2014/09/28
بین الاقوامی گروپ: مصری صوبے «قنا» کی «الصفا» مسجد کے خطیب «شیخ محمد عبدالقادر» نے یوم عرفہ کی عظمت کو سراہتے ہوئے کہا کہ عرفہ دین اسلام کی طاقت اور جلال کا مظہر ہے
خبر کا کوڈ: 1454440 تاریخ اشاعت : 2014/09/27