«امامزاده ابراهیم ابن‌باقر(ع)» کے مزار کا افتتاح

IQNA

«امامزاده ابراهیم ابن‌باقر(ع)» کے مزار کا افتتاح

14:35 - October 20, 2014
خبر کا کوڈ: 1462161
بین الاقوامی گروپ: «امامزاده ابراهیم ابن‌باقر(ع)» کی نئی تعمیر شدہ عمارت «گنجه» شہر میں آزربایجان کے صدر الهام علی‌ف کے زریعے سے افتتاح کیا گیا

ایکنا نیوز- شعبہ مغربی ایشیاء- «امامزاده ابراهیم ابن‌باقر(ع)»  کے مقبرے کی افتتاحی تقریب میں صدر علی ف کی زوجہ بھی شریک تھیں ۔ چوتھی صدی ہجری کی اس عمارت کی از سر نو تعمیر کی گئی ہے
ترند نیوز کے مطابق امامزاده ابراهیم(ع) کا مزار آزربایجان میں امامزادہ «تربت» کے نام سے مشہور ہے اور سال ۲۰۱۰ سے اسکی از سر نو تعمیر اور توسیعی منصوبے پر کام کا آغاز کیا گیا ہےاور اسپر ۹ ملین یورو لاگت آئی ہے
نئی عمارت میں اطراف کے صحن کارقبہ دس ہزار میٹر پر مشتمل ہے اور اسمیں ایک بڑی مسجد کے علاوہ مدرسہ اور پارکنگ بھی تعمیر کی گئی ہے۔

1461916

ٹیگس: امام ، باقر ، مزار
نظرات بینندگان
captcha