اسلامی مرکز واشنگٹن میں استقبال محرم کی تیاریاں/حسینی ڈیجیٹل لائبریری کا قیام

IQNA

اسلامی مرکز واشنگٹن میں استقبال محرم کی تیاریاں/حسینی ڈیجیٹل لائبریری کا قیام

14:37 - October 20, 2014
خبر کا کوڈ: 1462164
بین الاقوامی گروپ: ہر سال کی طرح اس سال بھی واشنگٹن میں شیعیان اہل بیت محرم کا استقبال کررہے ہیں

ایکنا نیوز- شعبہ امریکہ- واشنگٹن میں مجالس امام حسین(ع) کے سلسلے کا آغاز اسلامی مرکز کے تعاون سے جمعہ ۲۴ اکتوبر سے ہورہا ہے
اسلامی مرکز کے مطابق مجالس کا سلسلہ دس محرم تک جاری رہے گا ۔
مجالس روزانہ مقامی وقت کے مطابق سات بجے شروع ہوں گی
حسینی ڈیجیٹل لائبریری کا قیام
فلسفہ قیام امام حسین اور عاشورا سے آشنائی کے لیے اسلامی مرکز نے ایک ڈیجیٹل لائبریری کا قیام بھی عمل میں لا یا ہے جسمیں آیت‌الله محمدتقی مصباح یزدی  کی کتاب«آذرخش کربلا»اور سیدمهدی شجاعی کی کتاب «آفتاب در حجاب»اور علامه محمدتقى جعفرى کی کتاب «امام حسین(علیه‌السلام)؛ شهید فرهنگ، پیشرو انسانیت» موجود ہے۔

1461048

ٹیگس: امام ، حسین ، واشنگٹن
نظرات بینندگان
captcha