افغانستان ؛ عالم دین دہشت گردوں کا نشانہ بنا

IQNA

افغانستان ؛ عالم دین دہشت گردوں کا نشانہ بنا

7:52 - November 16, 2014
خبر کا کوڈ: 1473527
بین الاقوامی گروپ: ہرات صوبے کے سابق مئیر کے مشیر اور ہرات کے امام جمعہ شیخ عزیزالله نجفی کو جمعرات کے دن قتل کیا گیا

ایکنا نیوز- آوا نیوز کے مطابق ہرات شہر کے ہسپتال زرائع کا کہنا ہے کہ شدید زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شیخ عزیزالله نجفی زندگی کی بازی ہار گئے
شیخ عزیزالله نجفی کو جمعرات کے دن موٹر سایکل پر سوار نامعلوم دہشت گردوں نے گولیوں کا نشانہ بنایا جسمیں شیخ عزیزالله نجفی شدید زخمی ہوگئے تھے۔ ہرات پولیس واقعے کی تحقیقات کررہی ہے ۔ ابھی تک کسی گروپ یا تنظیم کی طرف سے واقعے کی ذمہ داری قبول نہیں کی گئی ہے
کہا جاتا ہے کہ شیخ عزیزالله نجفی پارلیمنٹ میں اعزازی نمائندے کی حیثیت سے منتخب کیا جارہا تھا۔

1473151

ٹیگس: عالم ، دہشتگرد ، ہرات
نظرات بینندگان
captcha