ہرات

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: شہر ہرات میں، ہرات یونیورسٹی کے فنون لطیفہ کے طلباء نے «چالیس حدیث» خطاطی کی نمائش میں اپنے فن پارے پیش کیے، جو کہ پیغمبر اکرم (ص) کی ولادت اور ہفتہ وحدت کے موقع پر منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3519102    تاریخ اشاعت : 2025/09/06

ایکنا: معروف قرآنی خطاط استاد نجیب اللہ کے فن پاروں کی نمایش ہرات کے سلجوقی آرٹ گیلری میں منعقد کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518364    تاریخ اشاعت : 2025/04/22

ایکنا کابل: وزارت داخله نے دو شیعہ علما کے قتل پر ردعمل میں اس کی مذمت کرتے ہوئے قاتلوں کی گرفتاری اور سزا کی یقین دہانی کرا دی۔
خبر کا کوڈ: 3515404    تاریخ اشاعت : 2023/12/03

بین الاقوامی گروپ: ایک روزہ سمینار بعنوان « اسلام میں خواتین کے حقوق» خواتین کے مدرسہ (بیت‌الامام جواد (ع)) میں منعقد کیا گیا
خبر کا کوڈ: 3457388    تاریخ اشاعت : 2015/11/27

بین الاقوامی گروپ: ہرات صوبے کے سابق مئیر کے مشیر اور ہرات کے امام جمعہ شیخ عزیزالله نجفی کو جمعرات کے دن قتل کیا گیا
خبر کا کوڈ: 1473527    تاریخ اشاعت : 2014/11/16