سعودی عرب کے نفسیاتی ہسپتالوں میں قرآنی علاج کا آغاز

IQNA

سعودی عرب کے نفسیاتی ہسپتالوں میں قرآنی علاج کا آغاز

14:46 - November 23, 2014
خبر کا کوڈ: 1476474
بین الاقوامی گروپ: سعودی وزارت صحت نے جسمانی امراض کے لیے قرآنی اور معنوی علاج اور ان مراکز میں قرآنی چینل چلانے کی سفارش کی ہے

ایکنا نیوز- وطن آن لائن نیوز کے مطابق سعودی تبلیغات اور وزارت صحت نے جسمانی امراض کے علاج کے لیے معنوی اور قرآنی روش اپنانے اور قرآنی چینل چلانے کا منصوبہ پیش کیا ہے
ادارہ صحت کے ایک اعلی عہدہ دار کا کہنا ہے کہ  اس حوالے سے بعض علاقوں میں قرآنی چینل چلانے پر کام شروع کیا گیا ہے
قرآنی چینل پروگرام کا اہم مقصد جسمانی امراض کو معنوی طریقوں سے حل کرانے کی ایک کوشش ہے۔

1476160

ٹیگس: قرآنی ، چینل ، علاج
نظرات بینندگان
captcha