ديگرمذاہب عالم اوروجودامام مہدی علیہ السلام :

IQNA

وجودامام مہدی علیہ السلام :

ديگرمذاہب عالم اوروجودامام مہدی علیہ السلام :

15:51 - September 10, 2006
خبر کا کوڈ: 1496286
مختلف كتابوں كے مطالعہ سے پتہ چلتاہے كہ تقرےبا دنياكے جملہ مذاہب اورعقلاء اس بات پرمتفق ہیںكہ دورآخرمیںايك اےسی مافوق الفطرت ہستی آئے گی جودنياسے ظلم وستم كاخاتمہ كركے عدل وانصاف سے اس كرہ ارض كرپركرديگری اوردنيا كے بگڑے ہوئے معاشرے اوراخلاق كو درست كرے گی
مختلف كتابوں كے مطالعہ سے پتہ چلتاہے كہ تقرےبا دنياكے جملہ مذاہب اورعقلاء اس بات پرمتفق ہیںكہ دورآخرمیںايك اےسی مافوق الفطرت ہستی آئے گی جودنياسے ظلم وستم كاخاتمہ كركے عدل وانصاف سے اس كرہ ارض كرپركرديگری اوردنيا كے بگڑے ہوئے معاشرے اوراخلاق كو درست كرے گی البتہ اےسی ہستی كانام ہر ايك مذہب وملت نے علےحدہ علےحدہ بتاياہے چنانچہ فاضل بروجردی نے كتاب ”نورالانوار“ مطبوعہ اےران میں بالتفصےل تحرےرفرماياہے كہ آپ كے مختلف نام ہرمذہب وملت میںعلےحدہ علےحدہ لےے جاتے رہے ہیں نيزجملہ كتب كفاراورتورےت وزبوروانجےل وقرآن میں علےحدہ علےحدہ آپ كاتذكرہ موجودہے جن كی نقل كتاب ”صراط السوی فی احوال المہدی “ میں بھی پيش كی گئی ہے مگرآپ كے مشہورنام قائم مہدی منتظر،صاحب الامر،حجت ،برہان وغےرہ ہیں صحف ابراہےم میںآپ اس گرامی صاحب ،زبورمیں قائم ،تورےت میں اوقےل مواورانجےل میں مہمےذہے ،زرتستی كتابوں میں خسرواروبعض صحف آسمانی میں كلمة الحق تحرےرہے كتاب ”ہزارناموہند“میں آپ كو لندےطار،برہمنوں كی وےدمیںمنصوركے نام سے يادكياگياہے ۔ عرفا وصوفيامیںآپ كانام قطب مشہورہے ۔غوث آپ كالقب خاص ہے اورصحرائی عرب بادیہ نشےن آپ كو ابوصالح كے نام سے يادكرتے ہیں اورآپ اسی نام سے زيادہ مشہورہیں مگریہ طے ہے كہ نام كے فرق سے ذات وشخصےت میں كوئی فرق نہیں ہوسكتا۔
ولادت باسعادت :
اكثرعلماء اہلسنت اوركل علمائے شيعہ بالتصريح بيان كرتے ہیں كہ آپ كے والد ماجدحضرت امام حسن عسكری ابن علی ،ابن محمد ،ابن علی ،ابن موسی،ابن جعفر،ابن محمد ،ابن علی ،ابن الحسےن ،ابن علی علیہم السلام ہیں اورابن شاذان كے حوالہ سے خود امام حضرت حسن عسكری علیہ السلام نے ارشادفرماياہے كہ ولی ٴ خداوحجت الہی وامام وقت ميرے بعد مےرافرزندہے جوپندرہ شعبان ۲۵۵ھ كوبروزجمعہ نزديك طلوع صبح صادق سامرہ میں ختنہ شدہ پےداہواجس كے لےے غےبت ہے ۔ غےبت كبری كے بعدوہ ظاہرہوگا اورزمےن كوعدل وانصاف سے اسی طرح پركردے گا جيسے كہ وہ ظلم وجورسے پرہوچكی ہوگی ۔
نوٹ : تفصےل كے لئے ہماری كتاب” عرفان امامت “ملاحظہ فرمائےں ۔
حلیہ مبارك:
جارود بحوالہ باقرالعلوم روايت كرتے ہیں كہ جناب امير المومنين علی ابن ابی طالب نے منبرپرارشادفرماياكہ ايك مولودمےری اولادسے آخرزمانہ میں خروج كرے گا جس كارنگ سفےدمائل بہ سرخی ،شكم اوررانےں چوڑی شانوں كی ہڈياں بڑی اورپرگوشت ،پشت پردوخال ايك برنگ جلد دوسرا مثل خال پيغمبران كے دونام ہیں ايك پوشےدہ ايك ظاہر جوپوشےدہ ہے وہ احمداورجوظاہرہے م ح د ۔
ديگرركتابوںكے حوالہ اوراقوال ائمہ كے خلاصہ سے آپ كی شكل وشمائل كاخلاصہ درج ذےل ہے جس كايادركھناہرانتظاركرنے والے مسلمان كے لئے ضروری ہے ۔
سرمدور،بال خوبصورت شانوںتك لٹكے ہوئے درميان سرمیں مانگ ، چہر ہ نورانی سفےد ،پيشانی فراخ ودرخشندہ ،رےش مبارك سياہ وگھنی وگنجان ، ناك لمبی پتلی ستواں ،آنكھےں سرمگےں بڑی چمكدارمگراوپركوابلی ہوئی نہیں بلكہ نےچے كودبی ہوئی ابروكشادہ كمانی دار،دونوں ابرووں كے درميان كچھ بلندی ،دندان كشادہ چمكدار، رخسارپركم گوشت اورايك رخسارہ پرسياہ تل چہرہ اورسرپركوئی نشان ،سےنہ چوڑا شانے
ديگررمذاہب عالم اورو
نظرات بینندگان
captcha