ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے مطابق یہ میٹنگ چودہویں بين الاقوامی نمايشگاہ قرآن كو مزيد بہتر بنانے كے لیے ركھی جا رہی ہے .
قابل ذكر ہے كہ یہ قران كريم كی چودھویں بين الاقوامی نماﺋشگاہ پہلی رمضان المبارك سے ۲۵ رمضان المبارك تك مصلاۓ امام خمينی تہران میں لگائ جاۓ گی-