مفاہيم قرآن كو بہتر انداز میں پيش كرنے كے لیے ادارہ اوقاف كا اجلاس۔

IQNA

مفاہيم قرآن كو بہتر انداز میں پيش كرنے كے لیے ادارہ اوقاف كا اجلاس۔

8:36 - September 21, 2006
خبر کا کوڈ: 1498322
قرآنی سرگرمياںگروپ :مفاہيم قرآن كو بہتر انداز میں پيش كرنے كی ضرورت۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كےمطابق مفاہيم قرآن كو بہتر انداز میں پيش كرنے كےلیے ضروری ہے كہ اوقاف كے بعض قوانين كی اصلاح كی جاۓ اور انہیں منظم شكل میں پيش كيا جاۓ- تاكہ مفاہيم قرآن كريم كا بين الاقوامی مقابلہ بھی بہتر طريقہ سے ہوسكے –
یہ اجلاس ادارہ اوقاف و امور خيریہ كے اعلی عہدے داروں كے درميان ہوگا-
نظرات بینندگان
captcha