-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی(ايكنا) كے مطابق ،پروكسل میں مليشيا كے سفير نے كہا ہے كہ يورپ میں اسلام كے غير واقعی مفہوم كو پيش كيا جاتا ہے –لہذا OiC كے بعض افراد پر مشتمل ايك گروہ بنايا جاۓ جو اسلام كی واقعی تفسير بيان كرے-
انہوں نے مزيد كہا كہ اس گروہ كی تشكيل كے لیے میں نے خود مسلم ممالك كے سربراہوں سے گفتگو كی ہے ان لوگوں نے بھی اپنی آمادگی كا اظہار كيا ہے –
قابل ذكر ہے كہ ان دنو ں OICكی صدارت مليشيا كے پاس ہے ۔