امريكہ میں مقيم یہودی خاخام صیہونی حكومت كے مخالف ہیں ۔تہران پہنچنے پر احمدی نژاد كا بيان

IQNA

10:41 - September 24, 2006
خبر کا کوڈ: 1498885

امريكہ میں مقيم یہودی خاخام صیہونی حكومت كے مخالف ہیں ۔تہران پہنچنے پر احمدی نژاد كا بيان

اسلامی جمہوریۂ ايران كے صدر جناب محمود احمدی نژاد نے كہا ہے كہ امريكہ میں مقيم صیہونزم مخالف یہودی خاخام، اسلامی جمہوریۂ ايران سے بھی سوگنا زيادہ صیہونی حكومت كی كاركردگی پر تنقيد كرتے ہیں


جناب محمود احمدی نژاد نےگذشتہ شب سينيگال ، كيوبا ، ونزوئلا اور امريكہ كے اپنے دس روزہ دورے سے واپسی پر تہران میں نامہ نگاروں كے اجتماع میں اپنے دورے كے نتائج كی وضاحت كرتے ہوئے مزيد كہا كہ امريكہ میں مقيم صیہونزم مخالف خاخاموں نے غاصب اسرائيل حكومت كی نسلی پرستانہ پاليسيوں پر اپنی تشويش كا اظہار كيا ہے ۔



نظرات بینندگان
captcha