قرآنی چينل كے سربراہ نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) سے بات چيت كرتے ہوۓ كہا كہ قرانی چينل اپنے وظيفہ كے مطابق سال كے بارہ مہينے معارف قرآن كو نشر كرتا ہے ليكن ماہ مبارك رمضان میں اس پر مزيد توجہ دی جاۓ گی-
انہوں نے قرآنی پروگرام كی وضاحت كرتے ہوۓ كہا كہ –تلاوت ،تفسير ،معارف ،تعليم قرآن اور دعا جيسے اہم موضوعات پيش كۓ جاﺋیں گے-