ادارہ تبليغات اسلامی ملك كا عظيم ترين قرآنی ادارہ ہوگا

IQNA

ادارہ تبليغات اسلامی ملك كا عظيم ترين قرآنی ادارہ ہوگا

9:39 - October 09, 2006
خبر کا کوڈ: 1501768
قرآنی سرگرمياں گروپ: ادارہ تبليغات اسلامی نے قرآن مجيد سے متعلق ۴۵۰ نۓ عہدوں كی خبر دی ہے –اس خبر كو اگر عملی جامہ پہنايا گيا تو ادارہ تبليغات اسلامی ملك كا عظيم ترين قرآنی ادارہ ہوگا
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی(ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق ادارہ دارالقرآن كے سربراہ جناب محمد خواجوی نے كہا كہ ادارہ تبليغات اسلامی بعض عہدوں كو ختم كركے ان كی جگہ قرآن مجيد سے متعلق نۓ عہدے قاﺋم كرے گا –
خواجوی نے مزيد كہا كہ ادارہ تبليغات اسلامی كی ذمہ داری ہے كہ قرآنی كاركردگی كو ملك میں توسيع دے-
نظرات بینندگان
captcha