تهران میں منعقد چودهویں عالمی قرآن كريم نماﺋش میں ۱۷ ممالك كی شركت-

IQNA

تهران میں منعقد چودهویں عالمی قرآن كريم نماﺋش میں ۱۷ ممالك كی شركت-

13:27 - October 09, 2006
خبر کا کوڈ: 1501897
اعزازی خبر نگار: ابو الفضل رفيعی :چودهویں عالمی قرآن نماﺋش میں دنيا كے ۱۷ ممالك سے اسكالر ٬دانشور اور آرٹسٹ حضرات شريك هوۓ-
ايكنا كے اعزازی خبر نگار كی رپورٹ كے مطابق ۱۷ ممالك نے اس عالمی نماﺋش میں شركت كی جن میں جاپان ٬كويت٬شام ٬سوڈان ٬بوسنيا ٬جرمنی ٬قرقزستان ٬چين ٬لبنان ٬تركی ٬تنزانيا٬عرب امارات٬ اتھوپيا٬پاكستان٬ ناﺋيجريا ۔ ۔ ۔ ۔ شامل هیں
اس رپورٹ كے مطابق جاپان سے ٹوكيو ادبيات يونيورسٹی اور تفسير گروپ كے مترجمين كے سربراہ ڈاكٹر حسن كوناكاٹ٬ اور كويت سے مسلمان آرٹسٹ فريد العلی عبد الرحمن ٬شام سے دمشق كالج كے استاد ياسر عبار ٬سوڈان سے خط اور اسلامی نقش و نگاری كے ماهر ڈاكٹر حسن محمد علی ٬بوسنيا سے دينی مقام اور قرآن كی نقش نگاری كے ماهر كاظم حاجی ميلچ ٬جرمنی سے قلمی نسخوں كی ترميم كے ماهر پیٹرمارك٬قرقيزستان سے چار زبانوں میں قرآن كے مترجم اور معروف عالم شيخ علاء الدين منصور ٬چين سے انجمن اسلامی كے نماﺋنده امرزانگ و شمسودينگ چانگ ،لبنان سے صوت القرآن الكريم كے مدير حسن زيات٬ تركی سے خطاط حسين كوتلو ٬تنزانيا سے مفسر قرآن كريم عملی مانگا٬ عرب امارات سے برجسته خطاط محمد عيسی خلفان ،اتھوپيا سے قرآن كے قلمی نسخوں كےماهر عبد الله ابوبكر ٬لاهور پاكستان سے انجمن خوشنويسان كے سربراه محمد اطهر طاهر ٬پشاور پاكستان سے قرآن كے خطاط انوار الحق ٬كراچی پاكستان كے قومی عجاﺋب گھر كے قلمی نسخوں كے سيكشن سے محمد حسن رضوی ٬ناﺋيجريا سے محب الدين اويلی نے اس نماﺋش میں شركت كی-
نظرات بینندگان
captcha