قديمی تراجم قرآن كے تجزیہ و تحليل پر خصوصی نشست كا انعقاد-
ادبی گروپ: قرآن كريم كی عالمی نماﺋش گاہ میں كل عصر كے وقت قديمی تراجم كے تجزیہ و تحليل پر خصوصی نشست كا اہتمام ہوا-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق ان نشستوں كے انعقاد كا مقصد طلبہ كو گذشتہ ادوار میں كیے گۓ قرآنی تراجم سے آشنا كروانا ہے۔ اس نشست میں ڈاكٹر عبد الكريم بے آزار شيرازی ،ڈاكٹر عبد الباقی ،ڈاكٹر بابك فرزانہ نے خطاب كيا۰