ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے چودھویں عالمی قرآنی نماﺋشگاہ كے خبر سيكشن سے نقل كيا ہے كہ اس سافٹ وﺋير میں احاديث قدسی كا عربی متن مشہور محدث حر عاملی كی تاليف ہے اور جس كا فارسی ترجمہ كريم فيض نے كيا ہے-
اس پروگرام میں حاشیہ لكھنے ،نسخہ برداری كرنے ،اورمطالب كو پرنٹ كرنے كی سہولت موجود ہے-