نماﺋشگاہ قرآن میں پہلا احاديث قدسی سافٹ وﺋير –

IQNA

نماﺋشگاہ قرآن میں پہلا احاديث قدسی سافٹ وﺋير –

11:34 - October 16, 2006
خبر کا کوڈ: 1503025
بلاگ گروپ: اس پہلے احاديث قدسی سافٹ وﺋير میں احاديث قدسیہ فارسی ترجمہ كے ساتھ موجود ہیں یہ سافٹ وﺋير پہلی بار قرآنی نماﺋشگاہ میں منظر عام پر آيا –
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے چودھویں عالمی قرآنی نماﺋشگاہ كے خبر سيكشن سے نقل كيا ہے كہ اس سافٹ وﺋير میں احاديث قدسی كا عربی متن مشہور محدث حر عاملی كی تاليف ہے اور جس كا فارسی ترجمہ كريم فيض نے كيا ہے-
اس پروگرام میں حاشیہ لكھنے ،نسخہ برداری كرنے ،اورمطالب كو پرنٹ كرنے كی سہولت موجود ہے-
نظرات بینندگان
captcha