اس سال ماہ رمضان كے ياد گار لمحات كوتحرير كيا جاۓ گا-
ادبی گروپ: حافظیہ نامی ثقافتی ادارہ كی طرف سے ماہ مبارك كے آخر میں رمضان المبارك كی يادوں كا ايك مقابلہ منعقد ہوگا-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی(ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق اس مقابلے میں ماہ مبارك رمضان كے معنوی اور عرفانی لمحات كولكھا جاۓ گا-تاكہ انسان اپنی گذشتہ زندگی كے اوقات پر غور و فكر كرے-