ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اس عالمی نماﺋشگاہ كے خبر سيكشن سے نقل كيا ہے كہ اس نماﺋشگاہ كی اختتامی تقريب ۲۶ ماہ مبارك رمضان بروز جمعۃ الوداع ۸ بجے رات منعقد ہوئی –جس میں قومی اسمبلی كے اسپيكر ،وزير ثقافت و مذھبی امور اور نماﺋشگاہ میں حاضر مختلف كمیٹيوں كے ﭼﯿﺋر مين شركت كی-یہ تقريب نماﺋشگاہ كے ہال میں برپا ہوئی-اس تقريب میں قرآنی منتخب شخصيات كی حوصلہ افزائی بھی كی گئی-